ایگزیکٹیو کونسل کی جانب سے مرحوم سابق صدرمردان بار نور بادشاہ طورو کی قبرپر حاضری

آج مورخہ 19-02-2026 بروز جمعرات صدر امین لرحمن یوسفزئی ، سیکریٹری جنرل اشفاق احمد داؤدزئی، ارشد علی نوشہروی نائب صدر، اسد زیب خان جائینٹ سیکریٹری، سبحان اللہ فنانس سیکریٹری،ملک محمد نعمان پریس سیکریٹری، ڈاکٹر فواد جان ایگزیکٹیو ممبر (ضلع چارسدہ) پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر مردان بار ایسوسی ایشن مرحوم نور بادشاہ طورو ایڈوکیٹ کی قبر پر حاضری، ایگزیکٹیو کونسل کی جانب سے مرحوم سابق صدرمردان بار کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی بھی گئی۔ اس موقع پر ایگزیکٹیو کونسل پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے ہمراہ پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے دیگر ممبران بھی موجود تھے۔